Connect with us

پاکستان

منشیات فروش پنکی کی عدالت میں پیشی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

pinky drug dealer

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈرگ سپلائر ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمات میں گزشتہ روز عدالت میں پیشی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

پنکی کو گذری تھانے کے 4 مقدمات میں بھی عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، تفتیشی افسر نے چاروں مقدمات میں ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

تفتیشی افسر کے مطابق ملزمہ چاروں مقدمات میں مفرور تھی، ملزمہ کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات 2021ء سے 2024ء کے دوران درج کیے گیے۔

 ملزمہ کو گزشتہ روز گارڈن تھانے میں درج 2 مقدمات میں بھی پیش کیا گیا تھا۔

ریمانڈ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ سے 1540 گرام کوکین اور 6970 گرام خام مال برآمد ہوا ہے، گرفتاری کے وقت جائے وقوع سے کوکین برآمد ہوئی، پنکی سے سورس اور ریسورس سے متعلق معلومات لینی ہے، سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کرانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

ریمانڈ رپورٹ میں ملزمہ کا 25 مئی تک کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے پولیس تشدد کی کوئی شکایت نہیں کی، ملزمہ کو 25 مئی تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iran Iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پہلے سے بڑے اور زیادہ ہولناک سرپرائز حملے کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی ممکنہ امریکی اور اسرائیلی...

Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar. Imran Khan Cricket Stadium in Peshawar.
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،...

kalar kahar (3) kalar kahar (3)
پاکستان2 گھنٹے ago

کپتان ملک مزمل حسین کی دعوتِ ولیمہ، سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں معزز مہمانوں کی شرکت

کلرکہار (صداۓ سچ نیوز) کلرکہار کی معروف کاروباری شخصیت ملک محمد حسین (سادات آٹوز) کے صاحبزادے کپتان ملک مزمل حسین...

France-protests France-protests
تازہ ترین3 گھنٹے ago

فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ، 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل آئے، 144 افراد گرفتار

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس میں احتجاج کا چھٹا ہفتہ جاری ہے جہاں 82 ہزار 500 افراد سڑکوں پر نکل...

Maryam Aurangzeb Maryam Aurangzeb
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر مخالفین سے کہوں گی محنت کر حسد نہ کر، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں آج کی وزیر اعلیٰ کو آپ...

arrest arrest
پاکستان3 گھنٹے ago

کراچی، بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں ویڈیو کیس، مزید 3 افراد گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی ویڈیو کے کیس میں مزید 3 افراد کو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان3 گھنٹے ago

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں...

Hafiz Naeemur Rehman Hafiz Naeemur Rehman
پاکستان4 گھنٹے ago

حکمران طبقہ خود ملا ہوتا ہے، عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوتا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروباری، زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے...

Trump and Xi Trump and Xi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ اور شی جن پنگ اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، امریکی وزیرِ خزانہ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے...

Trending