Connect with us

تازہ ترین

ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب کے عمل میں مجھے بھی شامل کیا جانا چاہیے، وہ ایسے رہنما کو قبول نہیں کریں گے جو سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی پالیسیوں کو جاری رکھے۔

امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا اگلا سپریم لیڈر بنانے کی کوشش ’وقت کا ضیاع‘ ہے اور میں اس انتخاب کو قبول نہیں کروں گا۔

صدر ٹرمپ نے ایران کی صورتِ حال کا موازنہ وینزویلا سے کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ڈیلسی روڈریگز کی قیادت میں وہاں حکومت برقرار رکھی گئی، اسی طرح ایران میں بھی ایسی قیادت چاہتے ہیں جو امریکا کے ساتھ تعاون کرے۔

واضح رہے کہ ایران میں سپریم لیڈر کا انتخاب 88 رکنی مجلسِ اسمبلی آف ایکسپرٹس کرتی ہے جبکہ خطے میں جاری کشیدگی اور حملوں کے باعث نئے رہنما کے انتخاب کا عمل غیر یقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iran Israel War Iran Israel War
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران سے جنگ، بھارتی میڈیا فیک نیوز، سنسنی پھیلا کر اسرائیلی ایجنڈا پھیلانے لگا

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد بعض بھارتی ٹی وی چینلز نہ صرف...

_NationalT20Cup _NationalT20Cup
پاکستان9 گھنٹے ago

نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔...

_Indonesia President _Indonesia President
تازہ ترین10 گھنٹے ago

انڈونیشیا کی ایران، اسرائیل تنازع میں ثالثی کی پیشکش

جکارتہ (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا نے ایران اسرائیل امریکا تنازع میں ثالثی کی پیش کش کردی، پاکستان اور متحدہ عرب...

bahrain bahrain
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کا بحرین میں اسرائیلی سفارتخانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بحرین کے دارالحکومت مناما میں اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا...

pak-hockey team pak-hockey team
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر کے...

Naqvi-Shehbaz Naqvi-Shehbaz
پاکستان10 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کی محسن نقوی کی رہائش گاہ آمد، عیادت بھی کی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سینیٹر محسن نقوی کی عیادت کی ہے۔ شہبار شریف...

sindh sindh
پاکستان10 گھنٹے ago

یومِ حضرت علیؑ پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) یومِ حضرت علیؑ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔  صوبائی محکمہ...

Asghar Hejazi Asghar Hejazi
تازہ ترین11 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے ایرانی سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اصغر حجازی...

gulf gulf
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران جنگ کی وجہ سے امریکا میں عربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کی وجہ سے امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز سرمایہ کاری خطرے...

OilPrice OilPrice
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، خام تیل یکمشت 9 فیصد مہنگا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت...

Trending