پاکستان
نیشنل ٹی 20 کپ کل سے پشاور میں شروع ہوگا
پشاور (صداۓ سچ نیوز) 10 ریجنل ٹیموں پر مشتمل نیشنل ٹی 20 کپ کا آغاز کل سے پشاور میں ہوگا۔
ٹورنامنٹ کے پہلے دن لاہور وائٹس کا مقابلہ پشاور اور فیصل آباد کا سامنا کراچی وائٹس سے ہوگا۔
12 روزہ ٹورنامنٹ میں روزانہ 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ شام سوا چار جبکہ دوسرا میچ رات سوا نو بجے شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 50 لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی، ایونٹ کے تمام 23 میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر ہوں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

