تازہ ترین
ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہوں۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کی نئی قیادت مجھ سے بات کرنا چاہتی ہے، میں نے بھی بات چیت پر اتفاق کر لیا ہے۔
فاکس نیوز کو ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں 48 ایرانی رہنما ہلاک ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے ایران کی زیر زمین میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرا دیا
ان کا کہنا تھا کہ کوئی یقین نہیں کر سکتا کہ ہمیں کتنی کامیابی حاصل ہو رہی ہے، ایک ہی کارروائی میں 48 رہنما ختم ہو گئے۔ اور یہ عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

