Connect with us

تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

America

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر حملہ کر دیا۔

پاسدران انقلاب ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر 4 بیلسٹک میزائل داغے۔

علاوہ ازیں ایران نے آبنائے ہرمز سے پابندی کے باوجود گزرنے کی کوشش کرنیوالے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، عملے کے تمام 20 ارکان کو جہاز سے نکال لیا گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز ایران نے خطے میں 14 امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے اور سیکڑوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین28 منٹس ago

یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی

صنعا (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی...

iran-speaker iran-speaker
تازہ ترین35 منٹس ago

ایرانی اسپیکر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق، جوہری معاملے اور آبنائے ہرمز پر اختلافات برقرار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وفد کے سر براہ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت...

iran us iran us
تازہ ترین45 منٹس ago

امریکا اورایران کےدرمیان پیغامات کا تبادلہ ہواہے، امریکا مطالبات حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں، ڈپٹی ایرانی وزیرخارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ڈپٹی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین53 منٹس ago

ایران کے ساتھ مذاکرات میں چند دنوں میں اہم پیشرفت متوقع، پاکستان میں مزید بات چیت کے منتظر ہیں، امریکی حکام

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران امریکا جنگ بندی ختم ہونے میں صرف تین دن باقی رہ گئے،مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ...

Prime-Minister-Shahbaz-Sharif Prime-Minister-Shahbaz-Sharif
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سہہ ملکی دورہ مکمل کرکے...

Federal-Minister- Muhammad-Aurangzeb Federal-Minister- Muhammad-Aurangzeb
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کے رائونڈ ٹیبل میں شرکت، ڈیجیٹل سماجی تحفظ اور شمولیت پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کے زیر اہتمام ”ڈیجیٹل طریقے سے...

Finance-Minister-7 Finance-Minister-7
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی امریکی محکمہ خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ...

Sardar-Muhammad-Yusuf Sardar-Muhammad-Yusuf
پاکستان14 گھنٹے ago

رواں سال عازمین حج کے لئے سہولیات کو گزشتہ سالوں کے مقابلہ میں مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال عازمین...

Federal-Finance-Minister Federal-Finance-Minister
پاکستان14 گھنٹے ago

وفاقی وزیر خزانہ کی اے آئی آئی بی کی صدر سے ملاقات، انفراسٹرکچر فنانسنگ اور تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف...

fm aurangzeb-khan-khichi fm aurangzeb-khan-khichi
پاکستان14 گھنٹے ago

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی کا عالمی یومِ ورثہ کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی نے کیا کہ عالمی...

Trending