پاکستان
مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام کوبڑا دھچکا، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی گر گئی، نیپرا نے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں 2 روپے 37 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ صارفین کو نومبر کے بجلی بلوں میں برداشت کرنا ہوگا۔
نیپرا کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر میں کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔
واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

