تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا
نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے پر میں آگ لگنے کے باعث پرواز کی روانگی روک دی گئی، طیارے میں تقریباً 280 مسافر سوار تھے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔
ٹیک آف کی تیاری کے دوران پائلٹس نے آگ کا نوٹس لیا جس کے بعد فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا اور یہ پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

