پاکستان
سندھ، خیرپور کے بعد ڈھرکی میں گیس کے کنویں سے بھاری مقدار میں پیداوار کا آغاز
ڈھرکی (صداۓ سچ نیوز) سندھ میں گیس کی پیداوار کے حوالے سے ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔
خیرپور کےبعدضلع ڈھرکی میں بھی نئے گیس کنویں سےبھاری مقدارمیں گیس کی پیداوارشروع ہوگئی ،ماری انرجیز کےمطابق دوماہ قبل دریافت ہونےوالےشمس ون گیس کنویں سےیومیہ تقریباً 3 کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونا شروع ہو گئی۔
کمپنی کاکہنا ہےکہ کنویں سے حاصل ہونےوالی گیس کو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے نیٹ ورک سے منسلک کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گیس قومی نظام میں شامل ہو چکی ہے۔
ماری انرجیز کےمطابق شمس ون کنواں سوفیصد کمپنی کی ملکیت ہے،جبکہ اس اہم پیشرفت سے حکومت اور شیئر ہولڈرزکوبھی باقاعدہ آگاہ کردیاگیاہے،ماہرین کےمطابق بھاری مقدارمیں گیس کےحصول سےملک میں گیس کی طلب ورسد کافرق کم ہوگا
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

