اوورسیز پاکستانیز
ٹورنٹو،ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج غوث الاعظم کانفرنس سے خطاب کرینگے
ٹورنٹو،ڈاکٹر محمد طاہر القادری آج غوث الاعظم کانفرنس سے خطاب کرینگے
کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام جامع المصطفی مِسی ساگا کینیڈامیں ہو گی
ٹورنٹو( صدائے سچ نیوز)منہاج القرآن انٹرنیشنل اور بزمِ غوثیہ کینیڈا کے زیرِ اہتمام سالانہ غوث الاعظم کانفرنس آج 4 اکتوبر 2025 (ہفتہ) کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہو گی۔ یہ عظیم الشان روحانی اجتماع جامع المصطفی، مِسی ساگا مسلم کمیونٹی سنٹر میں منعقد ہوگا۔
کانفرنس کا موضوع درسِ سلوک و تصوف ہے، جس میںسیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات کو اجاگر کیا جائے گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے ۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری تعلیماتِ غوث الاعظم کی روشنی میں عصرِ حاضر کے تناظر میں سلوک و تصوف کے پہلوئوں پر روشنی ڈالیں گی
-
پاکستان1 مہینہ agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
ایکسکلوسِو4 ہفتے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان4 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان3 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
اوورسیز پاکستانیز1 مہینہ agoبرطانیہ میں ازدواجی تحلیل: رجحانات، خدشات اور اصلاحی اقدامات

