تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر گئیں
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے عالمی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں،امریکی کروڈ آئل 85 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی برینٹ آئل 92 اعشاریہ 22 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
ماہرین کے مطابق خطےمیں کشیدگی کم ہونے سے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات میں بھی کمی آئی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

