Connect with us

پاکستان

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی،پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

gold

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونےکی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روزکمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 8700 روپے سستا ہوکر 524562 روپے پر آ گیا،10گرام سونے کے بھائو 7459 روپے کی کمی سے 449727 روپے ہوگئی۔

 پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 310 کم ہوکر 8 ہزار 541 روپے پر آگئی،جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 87 ڈالر سستا ہوکر 5 ہزار 18 ڈالر پر آگیا۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

metro-bus-lahore metro-bus-lahore
پاکستان41 منٹس ago

میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) میٹروبس سروس کےکرایوں میں  10روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ لاہور،ملتان،راولپنڈی میٹروبس سروس کےکرایوں میں 10روپےاضافہ کردیاگیا،کرایوں...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین54 منٹس ago

ایران نے چند بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی، الجزیرہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیاہے کہ ایران نے چند بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سعودی عرب میں طیاروں کو چند روز قبل نشانہ بنایا گیا، 4 طیارے ٹھیک اور فعال ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک بار...

plane plane
پاکستان1 گھنٹہ ago

خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی...

Dust Storm Dust Storm
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل میں شدید گرد وغبارکا طوفان، متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی متاثر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل شدید گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں آ گیا ہے جس کے...

Petroleum Product Reserves Petroleum Product Reserves
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر تسلی بخش، سپلائی چین مؤثر انداز میں جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی،پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونےکی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روزکمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل صرافہ...

Guo-Jiakun Guo-Jiakun
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا تائیوان کو نئے ہتھیاروں کی فروخت بند کر دے ، چین

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کسی بھی نئے ہتھیاروں کی...

Operation Ghazab-ul-Haq Operation Ghazab-ul-Haq
پاکستان3 گھنٹے ago

پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری، قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں جاری ہیں، قندھار ائیر فیلڈ آئل...

Ismail Baqai Ismail Baqai
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا وہ باغی ہے جو ہر وقت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتاہے، ایران

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی...

Trending