تازہ ترین
خطےمیں امن علاقائی ممالک کے تعاون اور امریکی مداخلت سے دور رہ کر حاصل کیا جاسکتا ہے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے خطےمیں امن واستحکام علاقائی ممالک کےتعاون اور امریکی مداخلت سے دور رہ کر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق عمانی ہم منصب بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے عزم کا اظہارکیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نےایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کردی
عباس عراقچی کا کہنا تھا خطے میں امن واستحکام علاقائی ممالک کےتعاون اور امریکی مداخلت سے دور رہ کر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا ثالثی، سابق بھارتی فوجی افسر بھی پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی کے معترف
دوسری جانب عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کا کہنا تھا امید ہےکہ خطےمیں جلد امن اور استحکام بحال ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

