Connect with us

تازہ ترین

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طےشدہ ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری پر ہے، ایرانی صدر

iran-president-masoud-pezeskian

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں کی مکمل اور درست پاسداری پر ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اپنے ایک سوشل میڈیا بیان میں کہاکہ مذاکراتی عمل میں طے کیےگئے امور پرمؤثر اوردرست اندازمیں عمل ہونا ضروری ہے،اوراسی بنیادپرہی کسی بھی پیشرفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

صدرپزشکیان نے مزید کہا مذاکراتی عمل میں پیشرفت کا اندازہ ذمہ داریوں پر عملدرآمد سے لگایا جائیگا، متفقہ متن سے ہٹ کر دیے جانے والے بیانات مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین7 منٹس ago

امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی حالت خراب ہے، نظر انداز نہیں کر سکتے، ٹرمپ کی بھتیجی کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان37 منٹس ago

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 جولائی تک توسیع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی...

baqir qalibaf baqir qalibaf
تازہ ترین49 منٹس ago

ایران کبھی بھی دھمکیوں یا دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی دھمکیوں یا...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان57 منٹس ago

پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں امن کے قیام...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جب تک میں وزیرِ اعظم ہوں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونگے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جب تک میں اسرائیل کا وزیرِ...

esmail baqae esmail baqae
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جوہری مقامات پر آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو آنے کی اجازت دینے کا کوئی ارادہ نہیں، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جوہری مقامات پر آئی اے ای...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان2 گھنٹے ago

ایران پرعائد پابندیاں فوری طور پر نہیں ہٹائی جائیں گی، وزیرخارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےوضاحت کی ہےکہ ایران پر عائد پابندیاں فوری...

oil oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی پالیسی میں بڑا یوٹرن، ایران کو تیل مکمل قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان عبوری معاہدے کے بعد ایران کو اپنی تیل کی برآمدات مکمل...

iran-president-masoud-pezeskian iran-president-masoud-pezeskian
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طےشدہ ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری پر ہے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین1 دن ago

حتمی معاہدے کیلئے تیل کی برآمدات کی اجازت اور منجمد اثاثوں کی بحالی لازمی قرار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ حتمی معاہدے کیلئے تیل کی...

Trending