تازہ ترین
آبنائے ہرمز امریکی دباؤ پر نہیں کھولی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ان کے مکمل اور مضبوط کنٹرول میں ہے اور اسے امریکی صدر کے مضحکہ خیز اقدامات کے ذریعے دشمنوں کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔
پاسدارانِ انقلاب کے بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک گزرگاہ ہے اور اس کے حوالے سے فیصلے ایران کے مفادات کے مطابق کیے جائیں گے، نہ کہ بیرونی دباؤ کے تحت۔
یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی صدر نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق وہ اس تجویز پر اسی صورت غور کریں گے جب آبنائے ہرمز کو کھولا جائے گا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

