تازہ ترین
مشرق وسطیٰ بحران 70 کی دہائی کے تیل بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے، آئی اے ای اے چیف
پیرس (صداۓ سچ نیوز) عالمی توانائی ایجنسی کے چیف فتح بیرول کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سبب اب تک 12ملین بیرل یومیہ سے زائد آئل سپلائی ضائع ہوچکی ہے۔
آئی ای اے چیف نےخبردار کیا کہ اپریل میں تیل کا نقصان مارچ کے مقابلے میں دگنا ہونےکا خدشہ ہے، مزید اسٹریٹجک ریزروز جاری کرنےکے بارے میں غورکر رہے ہیں، اگر خام تیل یا مصنوعات کی ضرورت پڑی تو ہم مداخلت کرسکتےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں تقریباً 40 اہم توانائی کے اثاثوں کو نقصان پہنچا، یہ بحران 1970 کی دہائی کے تیل کے دو بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے۔
انہوں نے جیٹ فیول، ڈیزل کی کمی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیٹ فیول اور ڈیزل کی کمی پہلے ہی ایشیاکومتاثرکئےہوئےہے، یہ اب اپریل مئی میں یورپ کو بھی متاثرکرےگی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

