تازہ ترین
اسرائیلی فوج کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔
رائٹرز کےمطابق اسرائیلی فوج نےایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائلی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج حملے کے نتائج کا جائزہ لے رہی ہے، ایران سے اس حملے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں آئی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں،دھماکے شہر کے مرکزی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔
ایرانی حکام کاکہنا ہےکہ جزیرہ خارگ میں زندگی معمول کےمطابق ہے،ایرانی تیل کی برآمد بلا رکاوٹ جاری ہے، ملازمین کام کررہے ہیں،خارگ میں ہرمز سے بھی بڑی شرمندگی دمشن کا منتظر ہے
-
پاکستان2 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

