Connect with us

تازہ ترین

اقوام متحدہ نے 22 افغان طالبان ارکان پر عالمی پابندیاں عائد کردیں

afghan-taliban

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار،اقوام متحدہ نے 22افغان طالبان ارکان پر عالمی پابندیاں عائد کردیں۔

دہشت گردگروہ افغان طالبان عالمی امن اور انسانی حقوق کیلئےسنگین خطرہ بن چکےہیں،افغان طالبان رجیم افغانستان میں خواتین اوراقلیتوں کوسماجی اوراقتصادی طور پرمکمل مفلوج کرنےمیں مصروف ہے،افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس الائنس  نے طالبان پر اقوام متحدہ کی کڑی پابندیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 22 اعلیٰ طالبان ارکان پرپابندیاں عائدکیں جسے انتہائی اہم اقدام قرار دیاجارہا ہے،پابندیوں کی فہرست میں افغان عبوری وزیراعظم محمدحسن اخوند اوروزیر خارجہ سراج الدین حقانی سمیت کئی سینئر عہدیدار شامل ہیں۔

ہشت صبح کے مطابق برطانیہ نےبھی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق طالبان پر اپنی پابندیوں کی فہرست کی توثیق کرتے ہوئے اسے اپ ڈیٹ کر دیا ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

fgeha fgeha
پاکستان4 گھنٹے ago

سیکٹر ایف۔14 اور ایف۔15 کو اسلام آباد کا جدید ترین گرین سٹی بنانے کے عملی اقدامات شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے سیکٹر F-14 اور F-15 کو پاکستان کے جدید ترین،...

sardar aurangzeb sardar aurangzeb
پاکستان5 گھنٹے ago

سردار اورنگ زیب سرور کی برطانیہ آمد، سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ و دیگر کی ملاقات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے معروف سردار گھرانے کے سابق کونسلر بلدیہ کوٹلی اور گورنمنٹ کنٹریکٹر سردار اورنگ زیب...

overseas pakistani and kashmiri overseas pakistani and kashmiri
پاکستان5 گھنٹے ago

لوٹن، کشمیریوں اور پاکستانیوں کے وفد نے پاکستان کے ہائی کمشنر سے ملاقات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) لوٹن میں اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں، مذہبی رہنماؤں اور...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 5 تحریر: سید ارشد علی نقوی ایام حج میں حج کو چھوڑ کر کربلا کی...

Lebnon Lebnon
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، بچوں سمیت 16 افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی حزب اللّٰہ کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان پر بم باری...

gold-price gold-price
پاکستان6 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی...

solar panels solar panels
پاکستان15 گھنٹے ago

سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کی کمی...

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان16 گھنٹے ago

غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ غزہ بدستور...

gaza gaza
تازہ ترین16 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ، 4 فلسطینی شہید

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں  4 فلسطینی شہید...

rain-and-cloud rain-and-cloud
پاکستان16 گھنٹے ago

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق...

Trending