Connect with us

پاکستان

پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ کے لیے لاہور کی کونسی سڑکیں بند ہونگی؟

psl-11

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ کے لیے ٹریفک پولیس نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں، تاہم شہریوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ کسی بھی مرکزی سڑک کو مستقل طور پر بند نہیں کیا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور اطہر وحید کے مطابق آج کے میچ کے دوران تقریباً 900 ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ سمیت تمام اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی، جبکہ میچ کے دوران صرف وقتی طور پر معمولی رکاوٹیں پیدا ہو سکتی ہیں۔

پی ایس ایل 11 کا افتتاحی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ نئے شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمن سے ہوگا۔ حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت میچ بغیر تماشائیوں کے کھیلا جائے گا۔

تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹورنامنٹ سے قبل مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی اور ایونٹ کے مسابقتی ہونے کی امید ظاہر کی، تاہم شائقین کی عدم موجودگی کو افسوسناک قرار دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petrol-prices petrol-prices
پاکستان1 منٹ ago

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح  بھی بڑھا دی۔...

Johar block karachi Johar block karachi
پاکستان9 منٹس ago

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ، دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے کی آواز سنی گئی...

Syed Shabbar Abbas Syed Shabbar Abbas
پاکستان3 گھنٹے ago

حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی حق، انصاف، صبر اور استقامت کا لازوال پیغام ہے، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے اپنے آبائی گاؤں ڈیرہ سیداں...

cloudbrust cloudbrust
پاکستان6 گھنٹے ago

ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

تھور (صداۓ سچ نیوز) ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔...

pm pak and iran pm pak and iran
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع...

balochistan balochistan
پاکستان7 گھنٹے ago

بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ...

gaza gaza
تازہ ترین7 گھنٹے ago

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ (صداۓسچ نیوز) وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان8 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ متوقع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کےدرمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود...

abbas araqchi-ishaq dar abbas araqchi-ishaq dar
پاکستان8 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان8 گھنٹے ago

آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔  پاکستان نیول اکیڈمی...

Trending