Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل میں راکٹ گرنے سے 80 افراد زخمی،سیکڑوں گھر تباہ

us-israel-attack-iran

الجلیل (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے زیر قبضہ الجلیل شہر میں راکٹ گرنے سے 80 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق حیفہ شہرکے قریب الجلیل میں راکٹ حملوں سے 300 سے زائد گھر تباہ ہوئے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا تھا تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ تباہی حزب اللہ کے راکٹ گرنے سے ہوئی یا ایرانی میزائل حملے میں ہوئی۔

دوسری جانب ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی یلغار جاری ہے۔ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بجتے رہے۔ شمالی اسرائیل میں عمارت پر میزائل گرنے سے 19 افراد زخمی ہوئے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ایرانی حملوں میں 200 سے زائد صیہونی زخمی ہوچکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

refueling-jet refueling-jet
تازہ ترین2 منٹس ago

امریکا کی عراق میں فوجی طیارے کی تباہی میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام نے عراق میں اپنا فوجی طیارہ گرنے کے واقعے میں چار امریکیوں کی ہلاکت...

jf-17-thunder-in-baku jf-17-thunder-in-baku
پاکستان30 منٹس ago

پاک افواج کی فضائی کارروائیاں، کابل میں 313 کور کا انفرااسٹرکچر تباہ

کابل (صداۓ سچ نیوز) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغانستان میں مؤثر فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ متعدد...

mobile-phone mobile-phone
پاکستان36 منٹس ago

موبائل پیکجز مہنگے کرنے پر پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) موبائل پیکجز مہنگے کرنے پر عوامی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی اے نے...

dollar dollar
تازہ ترین45 منٹس ago

مشرق وسطیٰ تنازع سے بھارت کو ترسیلات زر میں اربوں ڈالر کمی کا خطرہ

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث بھارت کے 50 ارب ڈالر کے ترسیلات زر...

nadra nadra
پاکستان55 منٹس ago

ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ...

gold-prices-in-pakistan gold-prices-in-pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی...

united-states-navy united-states-navy
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا ایران میں ہتھیاروں کا کئی سال کا ذخیرہ استعمال کرچکا، فنانشل ٹائمز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکا ایران میں ہتھیاروں کا کئی سال کا ذخیرہ استعمال کرچکا، ٹوماہاک...

america-navy america-navy
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کو...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل میں راکٹ گرنے سے 80 افراد زخمی،سیکڑوں گھر تباہ

الجلیل (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے زیر قبضہ الجلیل شہر میں راکٹ گرنے سے 80 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں...

america plane america plane
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ ، امریکی طیارہ ری فیولنگ کے دوران عراق میں گر کر تباہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو...

Trending