تازہ ترین
دبئی، دوحا، مناما اوراربیل میں مزید دھماکے
دبئی (صداۓ سچ نیوز) دبئی ،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،ابتدائی طور پر تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، گزشتہ روز بھی مذکورہ شہروں میں دھماکے ہوئے تھے۔
عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں حریر امریکی فوجی اڈے پر زوردار دھماکے ہوئے ، عراق میں مقدس مقامات پر سرخ لائٹیں روشن کر دی گئیں۔
عراقی مزاحمتی گروپوں نے اربیل میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق دبئی میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں، قطری دارالحکومت دوحا میں بھی 11 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
بحرین کے دارالحکومت مناما میں شدید دھماکوں کی آوازیں آئیں۔
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

