Connect with us

تازہ ترین

ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں رہے، نیتن یاہو

Netanyahu

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں رہے۔

اپنے ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ اس جنگ نے ہمیں خطے میں ایران کے خلاف نیا اتحاد بنانے کا موقع فراہم کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے خطے کے اہم ممالک کے ساتھ اتحاد بنا رہے ہیں، کیونکہ ایران اب بھی اسرائیل پر ڈرون اور میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اتحاد میں شامل ممالک کے نام نہیں بتائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ships ships
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں 18 بھارتی جہاز پھنس گئے: بھارتی ٹی وی

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں 18 بھارتی جہاز پھنس گئے جس کی وجہ سے بھارت میں توانائی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر کا دو سے تین ہفتوں میں ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو سے تین ہفتوں میں ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کا...

fcc fcc
تازہ ترین2 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رہائی فورس کی تشکیل پر جواب طلب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رہائی فورس کی تشکیل پر جواب...

fia-airport fia-airport
پاکستان3 گھنٹے ago

یو اے ای اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات اور قطر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد...

us-aircraft us-aircraft
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران جنگ سے امریکا کو روزانہ دو ارب ڈالر کا نقصان کا انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی تنازعات کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصان پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا...

jet-plane-crashed jet-plane-crashed
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے ارکان سمیت 29 افراد ہلاک...

irani-ballistic-missiles irani-ballistic-missiles
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے، تل ابیب میں 3 افراد زخمی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل...

iranian-fm-abbas-araghchi iranian-fm-abbas-araghchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے مذاکرات کرنے پر ایران کو تحفظات...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل کیلئے خطرہ نہیں رہے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل...

Patriot air defense system Patriot air defense system
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پولینڈ کا اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار

وارسا (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے...

Trending