Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں 18 بھارتی جہاز پھنس گئے: بھارتی ٹی وی

ships

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں 18 بھارتی جہاز پھنس گئے جس کی وجہ سے بھارت میں توانائی کا بحران سنگین ہو گیا۔

بھارتی این ڈی ٹی وی کے مطابق ایل پی جی، خام تیل اور ایل این جی کے 18 بھارتی پرچم والے جہاز آبنائے ہرمز میں محصور ہیں۔

این ڈی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام نے واضح کر دیا ہے کہ صرف برادر ممالک کے جہاز ایرانی حکام کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ کے آخر میں بھارتی وزارتِ جہاز رانی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے مزید 2 بھارتی ایل پی جی ٹینکرز گزر گئے، 1 جہاز ممبئی اور دوسرا نیو منگلورو بندرگاہ پر لنگر اندار ہو گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

russian-drone-attack-on-ukraine russian-drone-attack-on-ukraine
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یوکرین پر روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک، 42 زخمی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک اور 42 زخمی...

PIMS-Tragedy PIMS-Tragedy
پاکستان2 گھنٹے ago

پمز کے 8 سینئر افسران معطل، نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزارتِ قومی صحت نےپمز کے 8 سینئرافسران کی معطلی اور نئے افسران کی تعیناتی...

israel-attacks-iran israel-attacks-iran
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے جوہری یا بیلسٹک میزائل پروگرام بحال کیا تو دوبارہ حملہ کریں گے، اسرائیلی وزیر

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی خبر رساں ویب سائٹ سے گفتگو میں اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہن...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت نے عمران خان کی صحت اور جیل میں حالات سے متعلق دعوؤں پر سی این این کے الزامات مستردکردیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت  اور جیل میں حالات سے متعلق دعوؤں ...

pims pims
پاکستان16 گھنٹے ago

سی سی ٹی وی سے عملے کی بچوں کو بچانے کوشش ثابت، پمز سانحے کی رپورٹ میں آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال سانحے کی عبوری انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے...

hockey hockey
پاکستان16 گھنٹے ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ کے دوران قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں نمایاں...

gul-plaza gul-plaza
پاکستان16 گھنٹے ago

گل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) محکمہ داخلہ سندھ نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں...

nepal-devastating-flood nepal-devastating-flood
تازہ ترین16 گھنٹے ago

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

کھٹمنڈو (صداۓ سچ نیوز) نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان16 گھنٹے ago

وزیراعظم نے بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت، ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سانحہ پمز  کے دوران اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک بچے...

pims pims
پاکستان17 گھنٹے ago

سانحہ پمز، وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز پر اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیراعظم نے کمیٹی کی نشاندہی پر 8 افراد کو...

Trending