پاکستان
لکی مروت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ہے جس سے ایک شہری جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس پارٹی پر یہ حملہ سرائے نورنگ بازار میں کیا گیا جہاں پولیس پارٹی معمول کے پیدل گشت پر تھی۔ پولیس کی بھاری نفری حملہ آوروں کے تعاقب میں روانہ کردی گئی ہے،ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب لکی مروت میں منجیوالا لنک روڈ سے گولیاں لگی دو لاشیں ملی ہیں، پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کےلیے سٹی اسپتال منتقل کر دیا۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان1 ہفتہ agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

