پاکستان
صدرِ مملکت نے ممبر ایف پی ایس سی افضل لطیف کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد (صدائے سچ خصوصی رپورٹ) صدر پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے سخت گیر افسر افضل لطیف کو ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
وہ اس سے قبل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت اہم عہدوں پر کام کرچکے ہیں ۔
علاوہ ازیں، مینجمنٹ پے سکیل میں بھرتی ہونے والے اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن کے ڈپٹی لیگل ایڈوائزر سمیع الحق ستی کا کنڑیکٹ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

