پاکستان
پی ٹی آئی کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، عطا تارڑ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس بیانیے پر سیاست کر رہی تھی، اس پر پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
انہوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بدترین صورتحال کی جانب بھی توجہ دلائی اور کہا کہ وہاں کی حکومت بات چیت کے لئے تیار نہیں حالانکہ وفاقی حکومت بار بارمسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
عطا تارڑ نے واضح کیا کہ اب وفاقی حکومت نے اقدامات کے لیے فیصلہ کر لیا ہے اور گورنر راج آئین اور قانون کے تحت نافذ کیا جائے گا۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے صوبے میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، تاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

