پاکستان
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی ماحولیاتی تحفظ کیلئے متحد ہونے کی اپیل
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سنگین چیلنج ہے اور اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں۔
ارتھ آور کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال دنیا کے گرم ترین سال قرار پائے ہیں۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبے سے قبل ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لینا لازم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماحول کے تحفظ کے لیے خصوصی گرین بینچ قائم کر رکھا ہے اور یہ بینچ نباتات اور حیوانات کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے تاریخی فیصلے دیے اور جنگلات کی کٹائی اور تجاوزات کے خلاف بھی احکامات جاری کیے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ آج رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت کی روشنیاں بند رکھی جائیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

