Connect with us

پاکستان

حکمران جماعت کو پشتون بھائیوں کی دل آزاری پر معافی مانگنی چاہیے، وسیم عباس بھٹی

Waseem Abbas Bhatti Advocate

چکوال (صدائے سچ نیوز) پانچ دریاؤں کی سرزمین والے پنج اب کے لوگ کھلے دل اور بڑے ظرف والے ہیں پشتون بھائیوں کی دل آزاری کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں ۔

وفاق کی حکمران جماعت کو پشتون بھائیوں کی دل آزاری پر معافی مانگنی چاہیے، ڈسٹرکٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف

صوبے کے چیف ایگزیکٹو اور قوم کے خلاف حکومتی ترجمانوں کی جانب سے غیرذمہ دارانہ بیان ملکی سلامتی اور اتحاد کے لیے خطرناک ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ تلہ گنگ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل وسیم عباس بھٹی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی کے پی کے کے حالیہ دورہ لاہور کے موقع پر حکمران جماعت کے ترجمانوں کی جانب سے دئیے گئے۔ غیرذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے پختون قوم کی دل آزاری ہوئی ہے ایسے غیر زمہ دارانہ بیانات دینے والوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

ایڈووکیٹ وسیم عباس بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ وفاق کی حکمران جماعت کو تمام صوبوں اور قومیتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے تاکہ ملک میں بھائی چارہ اور استحکام کو فروغ ملے ۔

مسلم لیگ کی قیادت بشمول وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو ایسے غیرذمہ دارانہ میڈیا گفتگو کا فوری نوٹس لے کر شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD Vance and Netan yahu JD Vance and Netan yahu
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جی ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی: برطانوی میڈیا

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجی ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم...

اوورسیز پاکستانیز10 گھنٹے ago

گلاسگو میں پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام پروقار عشائیہ، ڈاکٹر عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر اعزاز پر مبارکباد

گلاسگو (صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ شاہد کیانی کے زیر...

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری...

imran-khan-bushra-bibi imran-khan-bushra-bibi
پاکستان19 گھنٹے ago

کیس 190ملین پاؤنڈ میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ...

lpg-price lpg-price
پاکستان19 گھنٹے ago

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ ایل پی جی گیس کی قیمت 400 روپے ہوگئی

ملتان (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایل پی جی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،ملتان میں پچاس روپے...

world-bank world-bank
پاکستان19 گھنٹے ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی...

israeli-forces israeli-forces
تازہ ترین19 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا...

dollar dollar
تازہ ترین19 گھنٹے ago

امریکی ڈالروں پر سیکریٹری خزانہ کے علاوہ اب صدر ٹرمپ کے بھی دستخط ہوں گے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خزانہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط والےکرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا،100 ڈالر...

us-army us-army
تازہ ترین19 گھنٹے ago

امریکی فوج کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا،کمی پوری کرنے کیلئے عمر کی حد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے،کمی پوری کرنے کیلئے بھرتی کیلئے زیادہ...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین20 گھنٹے ago

ایران نے پندرہ نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوا دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکہ کی جانب سے بھیجی گئی 15  تجاویز پر مشتمل مسودے...

Trending