پاکستان
میٹرو بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا
لاہور (صداۓ سچ نیوز) میٹروبس سروس کےکرایوں میں 10روپے کا اضافہ کردیا گیا۔
لاہور،ملتان،راولپنڈی میٹروبس سروس کےکرایوں میں 10روپےاضافہ کردیاگیا،کرایوں میں اضافے کا اطلاق 26 مارچ سے ہوگا۔
اضافےکےبعدمیٹروبس سروس کاکیش کرایہ 40 روپےوصول کیا جائے گا،ٹی کیش کارڈکےذریعےسفرکرنیوالوں کوموجودہ کرائےسےبھی کم25روپےاداکرناہوں گے،خیال رہے کہ اضافے سے قبل میٹرو بس کاکرایہ 30 روپے تھا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان2 ہفتے agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

