پاکستان
پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شاہد خٹک اور ڈاکٹر زرقا میں تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہو گیاہے تاہم اس دوران گرما گرمی دیکھنے میں آئی، پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک اور ڈاکٹر زرقا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کے کیسز ، صحت اور ایران کی صورتحال پر مشاورت کی گئی تاہم اس دوران شاہد خٹک اور ڈاکٹر زرقا کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کےبعد بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صحت پر تشویش ہے، بانی کی صحت پر 100 کے قریب ارکان نے تحفظات کا اظہار کیا،بانی کی صحت کے معاملے پر قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان1 ہفتہ agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

