پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پرآسٹریا روانہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پرآسٹریا روانہ ہوگئے ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی پاکستانی وفد میں شریک ہیں۔
وزیراعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچن اسٹاکر سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم اور آسٹرین چانسلر سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے کاروباری اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا بزنس فورم میں شرکت اور خطاب بھی کریں گے،وزیراعظم پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ کی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
وزیرِ اعظم انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائیریکٹر جنرل سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان13 گھنٹے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

