پاکستان
سندھ ہائیکورٹ میں مبینہ افغان شہری سومیہ کی پاکستانی شہریت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی (صداۓ سچ نیوز) ہائیکورٹ میں مبینہ افغان شہری سومیہ کی پاکستانی شہریت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاد کے وکیل نے موقف دیا کہ سومیہ پاکستانی شہری عبد الحمید سے شادی کر چکی ہیں۔ ان کے والدین افغانستان جاچکے ہیں۔
سومیہ کے پاس شادی کے تمام دستاویزات فائل سے منسلک ہیں۔ نادرا کا جواب مل چکا ہے۔ وزارت داخلہ کا جواب نہیں مل رہا۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ وزارت داخلہ سے رجوع کریں۔ وکیل نے موقف دیا کہ ہم نے بارہا وزارت داخلہ رجوع کیا جواب نہیں مل رہا۔
نادرا کے جواب میں بھی کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ وزارت داخلہ کا ہے۔ وزارت داخلہ معامہ حل کرنے کی ہدایت کی جائے۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

