پاکستان
معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال، خصوصی نغمہ جاری
معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا، وزارت اطلاعات و نشریات کا تیار کردہ خصوصی نغمہ قومی جذبے سے بھرپور ہے۔
معروف گلوکار شیراز اُپل کی آواز میں گائے گئے نغمے کے بول ’’بنیان مرصوص ، ہمیشہ تیار ہیں ہم‘‘ ہیں۔ ملی نغمے میں دس مئی کو پاکستان مونومنٹ میں منعقدہ تقریب ، صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اعلٰی سول و عسکری حکام کے مناظر شامل ہیں۔ نغمے کی عکسبندی میں معرکہ حق کی مرکزی تقریب میں شریک عوام کے جذبات کی جھلکیاں بھی شامل ہیں۔
نغمے میں کابینہ کے ارکان اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت کے مناظر بھی شامل ہیں، جبکہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں کی پریڈ کے مناظر بھی نغمے میں نمایاں انداز میں پیش کیئے گئے ہیں۔قومی یکجہتی، دفاع وطن کے عزم اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بھی اجاگر کی گئیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

