پاکستان
معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سےمتفقہ طورپر منظور
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، قرار داد وزیرخزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کی ۔
قرار داد کے متن کے مطابق ایوان پاکستان کی مسلح افواج دیگر دفاعی اداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہے، ایوان معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، معرکہ حق میں مسلح افواج کے ہم قدم ہونے پر ایوان پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتا ہے،معرکہ حق کی کامیابی مسلح افواج کی بہادری کے ساتھ قومی اتفاق ویگانگت کے مرہون منت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال، خصوصی نغمہ جاری
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق کی کامیابی پرآج کا خصوصی اجلاس ہے،پاکستانی قوم اپنی خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کی دفاع کیلیےمتحد ہے، پورے ملک میں جوش وخروش سے معرکہ حق کا جشن منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

