Connect with us

پاکستان

حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 وپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئ

Petrol

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) حکومت کی جانب  سے آج  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کو پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 29   روپے اور ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 49 روپے اضافے کی سمری بھیجی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق 14 مارچ کو  وفاقی حکومت نے ایک ہفتےکے لیے 23 ارب روپےکا بوجھ اٹھایا تھا اور 14 سے20 مارچ تک پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی تھی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے23 ارب روپےکا بوجھ پرائس ڈیفرنشیل کلیمزکی مد میں اٹھایا تھا، 14 مارچ کو پیٹرول کی قیمت میں 49 روپے 63 پیسے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت میں 75 روپے 5 پیسے فی لیٹرکا اضافہ روکا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ ہفتےکے لیے بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار  رہ سکتی ہے، وفاقی حکومت آئندہ ہفتے کے لیے بھی پرائس ڈیفرنشیل کلیم اٹھاسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کیخلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے: بلوم برگ کا انکشاف

ذرائع کے مطابق  پیٹرول کی موجودہ فی لیٹر قیمت میں121روپے77 پیسے صرف ٹیکس ہے، فی لیٹرپیٹرول کی قیمت میں اس وقت 38فیصد ٹیکس شامل ہے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 73 روپے  42 پیسے ٹیکس شامل ہے، فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 22 فیصد ٹیکس شامل ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کسٹم ڈیوٹی، پیٹرولیم  اورکلائمیٹ سپورٹ لیویز بھی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Weapon Factory Weapon Factory
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چیک ریپبلک میں اسرائیل کیلئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری کو آگ لگادی گئی

پراگ (صدائے سچ نیوز) چیک  ریپبلک  میں  اسرائیل کے لیے  اسلحہ  بنانے  والی فیکٹری کو  آگ لگا دی گئی۔ خبر...

Petrol Petrol
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 وپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) حکومت کی جانب  سے آج  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا...

American Planes and Helicopters American Planes and Helicopters
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا نے آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کردیے

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکا نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایک مرحلہ وار فوجی آپریشن شروع کر...

Abu Dhabi Police Abu Dhabi Police
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار

ابوظہبی (صدائے سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد...

Donald trump Donald trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدراورخاتونِ اول کی جانب سے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورخاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے  امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔ اپنے...

north korea president kim jong north korea president kim jong
تازہ ترین7 گھنٹے ago

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی 13 سالہ بیٹی کو فوجی ٹینک چلانے کیلئے دے دیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی  بیٹی کم جو اے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر...

israel bans peoples in masjid aqsa israel bans peoples in masjid aqsa
تازہ ترین8 گھنٹے ago

اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا

یروشیلم (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے سفاکی کی انتہا کردی، مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو نمازِ عید ادا کرنے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مسلسل بمباری، اعلیٰ ترین قیادت کی شہادت کے باوجود بھی اسرائیل ایران میں اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں ناکام

تہران (صدائے سچ نیوز) اکیس دن کی مسلسل بمباری، اہم تنصیبات پر حملوں اور ایران کی اعلیٰ ترین قیادت کی...

Spokesmen IRGC Ali Muhammad Spokesmen IRGC Ali Muhammad
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید

 تہران (صدائے سچ نیوز) پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔...

US fighter planes US fighter planes
تازہ ترین24 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے: بلوم برگ کا انکشاف

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی خبری ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اب...

Trending