پاکستان
عید الفطر کا چاند، مفتی پوپلزئی کی کمیٹی نے اعلان کر دیا
پشاور (صدائے سچ نیوز) مفتی پوپلزئی کی رویت ہلال کمیٹی نے بھی عیدالفطر ہفتہ کو منانے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق شوال 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی پوپلزئی کی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور کے تھانہ کابلی میں واقع جامع مسجد قاسم خان میں ہوا۔
شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہونے والے اجلاس کی نگرانی مولانا خیر البشر نے کی جب کہ مفتی پوپلزئی خرابی صحت کے باعث شرکت نہ کر سکے۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ چاند نظر نہیں آئے گا اور 30 روزے پورے کیے جائیں گے۔
کمیٹی کے مطابق شوال کا پہلا دن اور عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

