تازہ ترین
جب میں چاہوں ایران جنگ ختم ہوسکتی ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے ایک نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں جب چاہوں ایران جنگ ختم ہو سکتی ہے ۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران میں جنگ زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی ، جنگ جلد ختم ہو جائے گی ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی کے دوران بیشتر اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے ۔
دوسری جانب کے وزیر تعلیم علی رضا کاظمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے حملوں میں اب تک 206 طلبہ اور اساتذہ شہید ہو چکے ہیں جبکہ 161 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان1 ہفتہ agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

