تازہ ترین
ایران کی معاملے میں کیا کرنا ہے، حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر محتاط پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی جلد بازی نہیں کریں گے اور اگلے سال کے آغاز پر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کیا جائے گا۔
انہوں نے اشارہ دیا کہ امریکا فوری طور پر کوئی بڑا فیصلہ کرنے کے بجائے خطے کی بدلتی صورتحال اور سفارتی امکانات پر نظر رکھے گا۔
ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے بارے میں حتمی فیصلہ نئے سال کے آغاز کے بعد کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کے پاس ابھی وقت ہے اور وہ حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

