Connect with us

پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرائے

drones-in-islamabad

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے 2 ڈرونز کو مار گرایاہے ۔

وزارت اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے ڈرونز کو فورسز نے جدید تکنیک سے ناکارہ بنا دیاہے ، طالبان رجیم کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں ، ڈرونز کے ملبے سے معمولی نقصان ہواہے ۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ان ڈرونزکےنتیجے میں کسی فوجی یا دیگر اہم تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا،ڈرون گرنے کے باعث ملبے سے معمولی نقصان ہوا، طالبان حکومت کے دعوؤں کے حق میں کوئی قابلِ تصدیق شواہد موجود نہیں،دعویٰ پھر ظاہر کرتا ہے طالبان حکومت دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کر رہی ہے، ان دہشتگرد تنظیموں میں بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

میرا خیال ہے صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی بہت مدد کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ میرا خیال ہے کہ صدر پیوٹن ایران کی تھوڑی...

Sardar Tahir ؐMehmood President ICCI Sardar Tahir ؐMehmood President ICCI
پاکستان2 گھنٹے ago

نوجوانوں میں ڈیجیٹل مہارت کا فروغ آئی ٹی برآمدات میں اضافے کی کنجی ھے، سردار طاہر محمود

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ...

drones-in-islamabad drones-in-islamabad
پاکستان2 گھنٹے ago

سیکیورٹی فورسز نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے 2 ڈرونز کو مار گرایاہے ۔ وزارت...

Youm Ul Quds Rally by TNFJ Youm Ul Quds Rally by TNFJ
پاکستان2 گھنٹے ago

جمعۃ الوداع، عالمی یوم القدس حمایتِ مظلومین، ٹی این ایف جے کی کال پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی کے اعلان...

indian-cargo-ship indian-cargo-ship
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی پورٹ سے یواےای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی پورٹ سے یو اے ای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا ۔  وفاقی...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی قیادت انڈرگراونڈ ہو چکی، سپریم لیڈر زخمی ہیں، جنگ کب ختم کرنی ہےٹرمپ بتائیں گے:امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد...

Press Club Lotun Aftar Dinner Press Club Lotun Aftar Dinner
اوورسیز پاکستانیز2 گھنٹے ago

پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کا اجلاس، افطار ڈنر کا انعقاد

لوٹن (صدائے سچ نیوز) پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کا اجلاس صدر احتشام الحق قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

بھارت کی ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں ، ایران نے ترکیہ کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت آبنائے ہرمز میں پھنسے ٹینکرز چھڑوانے کیلئے ایران کی منتیں کر رہاہے جبکہ دوسری...

Syed Abbas Haider Shah Advocate Syed Abbas Haider Shah Advocate
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مشرق کا افق اور ظہورِ سحر

( روایات اور عالمی تناظر کا ایک تجزیہ) ​تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ ​تاریخِ انسانی کا مطالعہ کیا جائے...

Islamabad Airport Islamabad Airport
پاکستان5 گھنٹے ago

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز )اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن مختصر بندش کے بعد بحال کر دیا گیا۔...

Trending