Connect with us

تازہ ترین

ایران کی قیادت انڈرگراونڈ ہو چکی، سپریم لیڈر زخمی ہیں، جنگ کب ختم کرنی ہےٹرمپ بتائیں گے:امریکی وزیر دفاع

pete-hegseth

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ایران کی تمام دفاعی کمپیناں تباہ کردی جائیں گی، ایران کی میزائل انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے،ایران اپنے اسٹاک پر موجود میزائل فائر کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کی قیادت انڈرگراؤنڈ ہوچکی ہے، سپریم لیڈر زخمی ہیں، سی این این جنگ سے متعلق فیک نیوز چلا رہا ہے، ایک ہیڈلائن میں دعویٰ کیا گیا جنگ پھیل رہی ہے، محب وطن میڈیا کی خبر کے مطابق ایران سکڑ رہا ہے۔

ان کا کہناتھا کہ آج ایران پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ ہوا، جنگ کب ختم کرنا ہے، فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔

امریکی جنرل ڈین کین کا کہناتھا کہ عراق میں گرنے والا طیارہ دشمن کا نشانہ نہیں بنا، ریسکیو مشن جاری ہے، مزید تفصیلات آنے پر آپ کو آگاہ کریں گے،واقعے  میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ سے ہمدردی ہے۔

ایران کی جنگی صلاحیت میں مسلسل کمی آرہی ہے، ایران کی جانب سے ہونے والے میزائل حملے کم ہوگئے ہیں، ایران اب بھی بحری جہازوں پر حملوں کی صلاحیت رکھتا ہے، ایران کی سمندری مائنز بچھانے کی صلاحتیں ہمارے نشانے پر ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پکڑے گئے جہاز سے کچھ چیزیں ملیں، جو بہت اچھی نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے کل ایک جہاز پکڑا ہے، جس...

JDVance JDVance
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر کردیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایران سے سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کی رہائی کا...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کیلئے قانون منظور کرلیا، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین5 گھنٹے ago

عدالت میں جڑتے دو دل

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ باہر آکاش پر ساون کی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں۔رم جھم، رم جھم بارش...

atta tarar atta tarar
پاکستان5 گھنٹے ago

جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق 22 اپریل کی صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو رہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران اور امریکا...

J d vance and baqir qalibaf J d vance and baqir qalibaf
پاکستان8 گھنٹے ago

ایران اور امریکا نے پاکستان میں مذاکرات میں واپسی کے اشارے دیے ہیں، امریکی خبر ایجنسی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا نے پاکستان میں مذاکرات میں واپسی کے اشارے دے دیے۔ امریکی خبر ایجنسی...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

چین امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ کے دوران ایران کی مدد کر رہا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں شبہ ہے چین امریکا اور اسرائیل کے...

trump trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں چاہتا، ایران کا معاملہ بڑی ڈیل کیساتھ ختم ہو جائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی...

Trending