تازہ ترین
امریکا ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنانے پر پچھتائے گا: ایرانی وزیرِ خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میرے الفاظ کو نشان زد کر لیں، امریکا ایرانی فریگیٹ دینا پر ڈھانے والے ظلم پر پچھتائے گا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساحل سے 2 ہزار میل دور سمندر میں ظلم کیا۔
عباس عراقچی کے مطابق ایرانی فریگیٹ دینا اس وقت بھارتی بحریہ کا مہمان تھا اور اس میں تقریباً 130 سیلرز سوار تھے۔
انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے دوران فریگیٹ دینا میں موجود سیلرز بغیر کسی پیشگی وارننگ کے سمندر میں جا گرے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکا نے جو قدم اٹھایا ہے اس کے نتائج سامنے آئیں گے۔
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان5 دن agoایران جنگ پر پاکستان کا واضح موقف سامنے اگیا

