پاکستان
پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا،اعلامیہ وزارت خزانہ
وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔
وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا پرائمری سرپلس 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، مالی سال 26-2025 میں مالی خسارہ جی ڈی پی کے 2.6 فیصد رہا جبکہ پرائمری سرپلس مالی سال 26-2025 میں جی ڈی پی کا 2.9 فیصد رہا، مسلسل 3 سال پرائمری سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق مالی سال 26-2025 میں محصولات 19 ہزار 800 ارب روپے رہے، محصولات میں 14 ہزار 800 ارب روپے ٹیکس آمدنی رہی، سود کی مد میں ادائیگیاں کم ہوکر 6 ہزار 950 ارب روپے پر آگئی ہیں، اس سے پہلے سال سود کی مد میں ادائیگی کا حجم 8 ہزار 900 ارب روپے تھا۔
وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ گزشتہ سال دفاعی اخراجات 18فیصد اضافے سے 2588 ارب رہے، سبسڈیز 22 فیصد کمی سے 1300ارب کے مقابلے میں ایک ہزار ایک ارب رہیں جبکہ ترقیاتی اخراجات 786 ارب سے کم ہو کر 727 ارب ریکارڈ کیے گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

