پاکستان
پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور، پشاور میں دھرنے
کراچی، لاہور اور پشاور میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی نے دھرنے دے دیے۔
کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی منعم ظفر کی قیادت میں فوارہ چوک پہنچ گئی ہے۔
جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف گورنر ہاؤس پر دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا، پارٹی کارکنان ہائیکورٹ سندھ سے گورنر ہاؤس کی جانب رواں ہیں۔
دھرنے کے بعد فوارہ چوک سے پریس کلب اور آرٹس کونسل جانے والا روڈ ٹریفک کے لیے کھلا ہے جبکہ گورنر ہاؤس کے قریب پولیس اہلکار موجود ہیں۔
لاہور میں فیصل چوک مال روڈ پر ایوان وزیراعلیٰ کے قریب جماعت اسلامی کے کارکنوں نے دھرنا دیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان دھرنے میں پہنچ گئے۔
جماعت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت امیر صوبہ جاوید قصوری و دیگر رہنماؤں نے کی۔
پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے باعث صدر خیبرپختونخوا اسمبلی چوک تک روڈ بند ہے، دھرنے سے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ خطاب کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

