تازہ ترین
ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا کا میزائل حملہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا نے میزائل حملہ کیا ہے، میزائل حملے میں تاحال نقصان کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔
ایران کے جنوبی جزیرے قشم کی فضا میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، نیم سرکاری خبر رساں اداروں نے جزیرے پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی میزائل جزیرہ قشم کے مضافات میں گرا ہے۔ تاحال میزائل حملے سے ہوئے نقصان کی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

