تازہ ترین
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام، تجارتی جنگ پھر شروع
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئے،جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی۔
کینیڈین وزیراعظم نےایکس پر بیان میں مذاکرات ناکام ہونےکی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ امریکا اورکینیڈا کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے،کینیڈا امریکی ٹیرف کا ڈالر کے بدلے ڈالر سے جواب دے گا،مذاکرات کاروں کو امریکا سے واپس آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
امریکی تجارتی نمائندے کے مطابق کینیڈا نے طے شدہ شرائط کے تحت تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے سے انکار کیا،کینیڈا نئے مطالبات سامنے لایا اور پہلے کیے گئے وعدوں سے بھی پیچھے ہٹ گیا، جس کے باعث مذاکرات ناکام ہوئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی 20 ارب ڈالر مالیت کی اشیا پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ ہوگیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روز قبل کینیڈا پر عائد ٹیرف عارضی طور پر مؤخر کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

