پاکستان
اسلام آباد، این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مار کر ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لے لیں۔
این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مارا جس دوران مبینہ سائبرکرائم میں ملوث غیرملکی اورپاکستانی موقع سے فرار ہوگئے۔
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دیگرسامان قبضے میں لے کر فارنزک معائنے کیلئے بھجوادیا گیا ہے۔
این سی سی آئی اے کے مطابق کال سینٹر کے ذریعے منظم سائبرکرائم اور ڈیجیٹل فراڈ کا مبینہ نیٹ ورک چلایا جارہا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

