تازہ ترین
امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ کو طویل مشن پر مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا نے امریکی بحریہ کے اعلیٰ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ اور اس کا 5 ہزار اہلکاروں کا عملہ آنے والے ہفتوں میں مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوگا اور یہ تعیناتی کم از کم 7 ماہ تک جاری رہنے کی توقع ہے۔
امریکی بحریہ کے ماسٹر چیف پیٹی آفیسر جان پیری مین نے اس حوالے سے بتایا کہ، ’عملے کو معلوم ہے کہ وہ وہاں 7 ماہ سے زیادہ عرصے تک رہیں گے۔ ان کے کمانڈنگ آفیسر نے انہیں اس مشن کے لیے 8 ماہ کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے‘۔
یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی بحریہ نے حال ہی میں خطے میں طویل عرصے تک تعینات رہنے والے ایک اور طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ کی جگہ دوسرا طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس جارج واشنگٹن‘ تعینات کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ9 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

