تازہ ترین
نئے حملے ہوئے تو امریکی انٹیلی جنس مراکز ہماری پہنچ میں ہوں گے، پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس مراکز ان کی پہنچ میں ہیں۔
ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنرل حسین محبی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’امریکا خطے میں موجود اپنے اڈوں سے فوجیوں اور عسکری آلات کو مزید دور دراز اڈوں پر منتقل کرنے پر مجبور ہو گیا ہے‘۔
جنرل حسین محبی نے کہا کہ پاسداران انقلاب کسی بھی ممکنہ طویل جنگ کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

