تازہ ترین
سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منصوبے کے تحت باب المندب کے ارد گرد کے علاقے پر محدود حملے، البیضا، مارب، تعز اور الجوف کے صوبوں میں متعدد محاذوں پر کو آرڈینیٹڈ بڑے حملے کیے جائیں گے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی نگرانی میں ایک لاکھ سے زائد یمنی فوجی زمین پر پیش قدمی کریں گے جب کہ سعودی فضائیہ حملے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی آنے والے چند ہفتوں میں شروع ہوسکتی ہے ۔ کارروائی کا مقصد باب المندب آبنائے اور بحیرہ احمر کے اہم شپنگ روٹ کو حوثیوں سے واپس لینا ہے۔
ذرائع نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ امریکا پہلے ہی یمن میں سعودی کارروائیوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ خطے کے بعض ممالک اور یورپی ممالک سعودی عرب کو زیادہ تر دفاعی نوعیت کی فوجی امداد دے رہے ہیں، تاہم سعودی اتحادیوں کی اس کارروائی میں براہ راست کردار ادا کرنے کی توقع نہیں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

