Connect with us

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع قومی حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت

PM-Shehbaz-Sharif-Pims-Meeting

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نےذیابیطس کی روک تھام کےلیےجامع قومی حکمتِ عملی مرتب کرنےکی ہدایت  دیدی۔

وزیراعظم شہبازشریف سےذیابیطس کے علاج کے بین الاقوامی اورقومی طبی ماہرین کے وفد نےملاقات کی،وزیراعظم نےذیابیطس جیسےبڑھتےہوئےصحت کےچیلنج سےنمٹنے کےلیےعلاج کے ساتھ بیماری کی روک تھام پرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

شہبازشریف نےکہاکہ طلبہ میں صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینےکےلیےمؤثراقدامات کیےجائیں،متوازن غذا،صحت مندمعمولاتِ زندگی،ذیابیطس سے بچاؤ اوربروقت تشخیص سےمتعلق عوامی آگاہی کو قومی سطح پر فروغ دیا جائے۔

وزیراعظم نےواضح قومی پالیسی اورقابلِ عمل منصوبہ بندی کی ضرورت پر زور دیتےہوئےمتعلقہ اداروں کو تحقیق،آگاہی اوراحتیاطی تدابیر کےلیےمربوط حکمتِ عملی مرتب کرنےکی ہدایت کی،انہوں نےذیابیطس کے بڑھتے ہوئےچیلنج سے نمٹنے کے لیےعلاقائی اور عالمی تعاون کو بھی ضروری قرار دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Gold Crown to maryam nawaz Gold Crown to maryam nawaz
پاکستان30 منٹس ago

مریم نواز شریف کو راولپنڈی میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا

راولپنڈی(صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی شہر میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا۔  مریم نواز کو...

petrol petrol
تازہ ترین58 منٹس ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئيں

اماراتی مربن ساڑھے 4 فیصد کمی کے بعد 85 ڈالرز فی بیرل ہوگیا۔ برطانوی برینٹ کروڈ معمولی کمی کے بعد...

FIA FIA
پاکستان1 گھنٹہ ago

دبئی سے پاکستان واپس بھجوایا گیا نوجوان سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار، ایف آئی اے

سیالکوٹ (صداۓ سچ نیوز)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ دبئی سے پاکستان واپس بھجوائے گئے نوجوان کو...

tv watching tv watching
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

گھنٹوں ٹی وی دیکھنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق گھنٹوں ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہنے والے افراد میں گردوں کی بیماری کا خطرہ زیادہ...

gold-price gold-price
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی  (صداۓ سچ نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  آل پاکستان جیمز...

Asia Cup Rising Stars Match. Asia Cup Rising Stars Match.
پاکستان3 گھنٹے ago

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، نیپال 72 پر ڈھیر، پاکستان 96 رنز سے کامیاب

دوحہ (صداۓ سچ نیوز)رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے نیپال اے 72 رنز پر ڈھیر کرکے میچ 96 رنز...

super moon super moon
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کے دوسرے ’سپر مون‘ کا نظارہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سال کا دوسرا ’سپر مون‘ دیکھا جا سکے گا۔ چاند زمین کے قریب آنے...

iraq army iraq army
تازہ ترین3 گھنٹے ago

عراقی حکومت کا فوج کو شہروں سے انخلا کرکے سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم

بغداد (صداۓ سچ نیوز)عراقی وزارت دفاع نے فوج کو شہروں سے انخلا کرکے سرحدوں پر تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔...

ShehbazSharif ShehbazSharif
پاکستان3 گھنٹے ago

خواب دیکھنا کبھی مت چھوڑو، ہماری منزل ستاروں سے آگے ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواب دیکھنا کبھی مت چھوڑو، محنت کرتے رہو، پاکستان پر...

smuggling smuggling
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سعودی عرب، ہیروئن اسمگلنگ کا الزام، 3 پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد

مکہ مکرمہ (صداۓ سچ نیوز)ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔  مکہ...

Trending