پاکستان
آن لائن گیمنگ، نابالغ بچے کو نشانہ بنانےکا انکشاف، موبائل فون برآمد
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آن لائن گیمنگ کے ذریعے نابالغ بچے کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی نے بچوں کے استحصال اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک موبائل فون برآمد کیاگیا۔
این سی سی آئی اے کے مطابق مدعی مشتاق خان کی شکایت پر انکوائری میں معلوم ہوا کہ ملزم مبینہ طور پر بچوں کے استحصال کا متعلق مواد بنانے، رکھنے اور پھیلانے سمیت نابالغ بچے کو بلیک میل کرنے میں ملوث ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

